100

میر شکیل الرحمان کے بھائی میر جاوید الرحمان انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق میر شکیل الرحمان کے بھائی میر جاوید الرحمان انتقال کرگئے۔ میرجاوید رحمٰن میرصحافت میرخلیل الرحمان کےبڑےبیٹےتھے۔ ڈاکٹرزنےمیرجاوید رحمٰن کوپھیپھڑوں میں کینسرکی تشخیص کی تھی اور وہ آج کل کراچی کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

واضح رہے کہ میر شکیل الرحمان آج کل نیب کی حراست میں ہیں۔ نیب نے میر شکیل الرحمان کو ایک دن کے لئے اپنے شدید علیل بھائی کے پاس کراچی جانے کی اجازت دیدی تھی اور پریس ریلیز میں واضح کیا تھا کہ اس دوران میر شکیل الرحمان نیب کی تحویل میں رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں