24

ساگری ٹرالی تلے آکر بزرگ شہری جاں بحق، ڈرائیور فرار

روات آصف شاہ
ساگری حادثہ میں ایک شحص شدید زخمی نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا عینی شاہدین کے مطابق ڈھکالہ کے رہائشی حاجی نزیر احمد جو کہ سائیکل پر جارہے تھے کہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آگئے اور ٹرالی ان پر سے گزر گئی جن کو فوری طور پر قریبی بجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زیادہ خون بہ جانے کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہو سکے اور جان کی بازی ہار گے ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں