128

قاتل ماں‌اور بیٹی کا سر تن سے جدا کر کے میز پر رکھ گئے راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے مشہور گاوں مستالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے مشہور گاوں مستالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات
ابتدائی معلومات کے مطابق مستالہ کے رہائشی ماسڑ فیاض کی بیوی اور بیٹی کو نامعلوم ملزمان دن دیہاڑے گھر میں گھس کر بے دردی سے قتل کر گئے قتل کے بعد ملزمان آسانی سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے قاتل نے ماں اور بیٹی کا سر تن سے جدا کر کے میز پر رکھ دیا
یاد رہے مستالہ آہدی آئل فیلڈ کی وجہ سے کافی مشہور گاوں ہے پاکستان کے بڑے قدرتی گیس کے ذخائر میں سے ایک ذخیرہ مستالہ میں موجود ہے اسی وجہ سےیہ سٹرک کافی مشہور ہے بتایا جاتا ہے کہ ماسڑ فیاض کی جوان سالہ بیٹی اپنے خاوند سے ناراضگی کے بعد ماں باپ کے گھر قائم پذیر تھی پولیس نے موقع سے لاش اپنی تحویل میں لے کر تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ علاقہ میں شدید خوف ہراس پایا جاتا ہے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں