40

پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی
قومی و سری لنکن ٹیم سخت سیکورٹی میں نجی ہوٹل منتقل بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی پاکستان آمد آج شام دوبجے اسٹیڈیم کے دروازے کھول دئے جایئں گے
دونوں ٹیموں کا لاہور ایئر پورٹ پر پرُ تپاک استقبال کیا گیا سری لنک ٹیم کے کپتان نے کہا ہے پاکستا آکر اچھا لگا ہے جہاں سری لنکن کپتان خوش ہیں وہاں پاکستان عوام میں بھی خوشی ایک لہر دوڑ گئ ہے آٹھ سال بعد ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلے ہیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں