27

پی ایس پی یو اے ای فورم کی طرف ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

پی ایس پی یو اے ای فورم کی طرف ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں جیف آرگنائزر محمد عاطف خان ڈپٹی آرگنائزر ڈاکٹر محمد اکرم پی ایس پی شارجہ کے صدر محمد فیصل جنرل سیکرٹری مرزا حمید دوبئی جوائنٹ سیکرٹری محمد سعود صدیقی نائب صدر پی ایس پی شارجہ اسد قائم خانی اور دیگر وطن پرستوں نے شرکت کی اس پروگرام میں مہمان خصوصی صدر یوکے ویورپ جناب الطاف شاھد صاحب نے خصوصی شرکت کی پی ایس پی یو اے ای فورم نے ان کی شرکت کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں