35

امیر جماعت اسلامی کی خالد مرزا کے گھر آمد بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

امیر جماعت اسلامی کی خالد مرزا کے گھر آمد بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے گزشتہ روز امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے باون جماعت اسلامی خالد مرزا کے گھر آئے اور ان کے بھائی کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ رنج کا اظہار کیا اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت بھی کی اس موقع پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت جن میں شمش الرحمان سواتی.عطا الرحمان راجہ عرفان بھٹی چوہدری ضمیر عبدالقدیر راجہ ذوالفقار ملک سفیر اور راجہ عمیر غفار بھی موجود تھے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں