53

پی ٹی آئی کا بڑا نقصان

راجہ وحید قاسم رہنماء پاکستان تحریک انصاف کے بڑے بھائی محد حفیظ دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں بمبلی چک بیلی روڈ کل شام چار بجے ادا کی جائے گی

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں