46

راولپنڈی (آصف شاہ ) اے این ایف کی بے نظیر بھٹو ائیرپورٹ پر کاروائی، منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (آصف شاہ ) اے این ایف کی بے نظیر بھٹو ائیرپورٹ پر کاروائی، منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
اشرف علی نجی پرواز ای کے 615 سے اسلام آباد سے دوبئی جارہا تھا اے این ایف نے مسافر اشرف علی 1.6 کلو سے زائد آئس برآمد کرلی مسافر اشرف علی مہارت سے آئس سامان کی ٹرالی میں چھپا کر سمگل کر رہا تھا اے این ایف حکام مسافر کو گرفتار کرلیا، مزید کاروائی کے لیے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا-

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں