25

نجم الحسن (گورنمنٹ پرائمری سکول گورسیاں) بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے

پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کے مرکز دولتالہ کے انتخابات میں (چوہدری تنویر گورسی گروپ) کے نجم الحسن (گورنمنٹ پرائمری سکول گورسیاں) بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ماسٹر گستاسب گورسی ، چوہدری اخلاق احمد ، ماسٹر شبیر احمد، نبیل گورسی ، ماسٹر امریز اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈھوک پناہ کے سٹاف کی جانب مبارکباد دی گی

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں