14

چوہدری نثار کے گھر کے پاس خوفناک حادثہ

راولپنڈی

چکری انٹر چینج پر مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم،آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد،13 ہو گئی،پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں، پولیس ،زخمی چھ مسافروں میں بھی ایک بچہ شامل ہے مسافر وین کے ڈرائیور کا نام آصف بتایا گیا ہے پمز اسپتال سے ڈی این اے نہ ہونے کے باعث سی ایم ایچ سے لاشوں کے ٹیسٹ کروانے کے لئے رابطہ کر رہے ہیں،

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں