8

توشیبا اپنا چپ ساز یونٹ امریکی کنسورشیم کو 18 بلین ڈالر میں بیچنے کے لئے تیار

ٹوکیو (یو این پی) جاپان کی خسارے سے دوچار الیکٹرانک ساز فرم توشیبا اپنا چپ ساز یونٹ امریکی کنسورشیم کو 18 بلین ڈالر میں بیچنے کے لئے تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق توشیبا اپنا منافع بخش چپ ساز یونٹ امریکی سرمایہ دار بین کیپیٹل کی سربراہی مین قائم ایک کنسورشیم کو فروخت کرے گی ۔اس سودے کی مالیت 18 بلین ڈالر ہے جو مرحلہ وار ادارے کو دیا جائے گا ۔توشیبا کے اس چپ ساز یونٹ کی خریداری کے لئے تین پارٹیوں میں زبردست رسہ کشی چل رہی تھی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں