5

ریسکیو 1122 گوجرخان کی تقریب تقسیم انعامات

سکھو (نمائندہ خصوصی) ندیم الرحمان شہید پریس کلب سکھو کے آفس میں ریسکیو 1122 گوجرخان کی تقریب تقسیم اسناد، تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 گوجرخان کے تربیت یافتہ عملہ نے یونین کونسل سکھو میں عوام کو بنیادی ٹرینگ دی،اور تربیت پانے والے افراد کو اسناد سے نوازا گیا،اس موقع پر وائس چئیرمین یونین کونسل سکھو خواجہ یسینٰ بھی موقع پر موجود تھے، تقسیم اسناد کی باقاعدہ تقریب ندیم الرحمان شہید پریس کلب سکھو کے آفس میں ہوئی جس میں پریس کلب کے عہدیداران نے بھی شرکت کی،اور ریسکیو 1122 گوجرخان کی ٹیم کی ٹیم کی کاوش کو سراہا
>

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں