7

اسرارعباسی سی پی او راولپنڈی پوٹھوارپریس کلب کا دورہ کرینگے

گو جر خان(نامہ نگار)سی پی او راولپنڈی اسرار احمد عباسی منگل کو پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کا دورہ کریں گے اس دورہ کے دوران گوجرخان شہر اور تحصیل میں امن وامان کا جائزہ لیں گے خاص کر کے حالیہ دنوں کے دوران تحصیل بھر میں درجنوں کے حساب سے چوریوں اور ڈکیتیوں کی وارداتوں کے بارے میں بھی خصوصی جائزہ لیں گے یاد رہے کہ انہیں اس دورہ کی دعوت پوٹھوہار پریس کلب کے صحافیوں نے دی ہے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں